اَلْحَمْدُ لِلّٰہ۔ جَزَاکُمُ اللّٰہُ تَعَالیٰ حضرت خلیفۃُ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے مؤرخہ 28؍اگست 2026ء کے خطبہ جمعہ میں حضرت مولوی محمد ابراہیم بقاپوری صاحب ؓ کے حوالہ سے بیان فرمایا کہ ” ایک دفعہ جماعت سیالکوٹ نے … کچھ روپے بطور ہدیہ حضورؑ (حضرت مسیح موعودؑ) کی خدمت میں پیش.کئے۔ حضور علیہ السلام […]
مزید پڑھیںAuthor: ادارہ مشاہدات
مشاہدات کی مالا کے 1300 موتی
من آنم کہ من دانم ہمارے پیارے اور محبوب امام حضرت مرزا مسرور احمد صاحب خلیفۃُ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ اِن دنوں شکرِ الٰہی پر خطبات ارشاد فرما رہے ہیں۔ اِس سلسلہ میں اپنے چار خطبات میں اپنے ربّ کی مہربانیوں اور احسانات پر اُس کا شکر ادا کرنے کی طرف توجہ دلائی ہے […]
مزید پڑھیں5 تقاریربعنوان مَنۡطِقُ الطَّیۡرِ
ہم مجلس اطفال الاحمدیہ میں وقت گزار کر مجلس خدام الاحمدیہ میں داخل ہو رہے تھےتو ایک دلچسپ Indoor گیم جو ذہانت والی گیم کہلاتی تھی عام تھی۔ حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ نے ہی جاری کرکے اسے ”مشاہدہ معائنہ“ کا نام دیا تھاجس میں ایک میز یا چارپائی پر بہت سی چھوٹی چھوٹی اشیاء رکھ دی جاتی تھیں۔ جن کی تعداد ایک دفعہ تو 70 کے آس پاس تھی اور اُسے چادر سے ڈھانپ دیا جاتا تھ
مزید پڑھیںتلاش (Search) کی رہنمائی
ویب سائٹ پر موجود کتابوں، مضامین، رپورٹس، دروس اور دیگر مواد کو تیزی سے تلاش کرنے کے لیے تلاش کی سہولت استعمال کریں
مزید پڑھیں”10تقاریربابت”متاعِ آسمانی
”متاعِ آسمانی“ کے اسٹیج پر پہلا قدم اللہ تعالیٰ کے فضل سے” مشاہدات “کے پلیٹ فارم سے مختلف عناوین کے تحت 1200 سے زائد تقاریر تیار ہو کر نہ صرف ویب سائٹ www.mushahedat.com پر اپلوڈ ہوچکی ہیں بلکہ 25 تعلیمی و تربیتی مواضیع پر تقاریر کی 38 کتب بھی منظرِ عام پر آچکی ہیں اور […]
مزید پڑھیں10تقاریربابت جلسہ سالانہ کی اہمیت و برکات
مالا کا پہلا موتی جلسہ سالانہ، جماعت احمدیہ کی پہچان بن چکا ہے۔ بعض سوسائٹیز، فرقے یا جمعیتیں اپنی اپنی سالانہ تقریبات منعقد کرتی ہیں۔ جن میں اکثریت انہیں سالانہ کانفرنس (Annual conference) کا نام دیتی ہیں۔ مَیں نے مختلف مذاہب، فرقوں اور جمعیتوں کی تاریخ بالخصوص اُن کے سالانہ تہواروں کا مطالعہ کیا ہے۔ […]
مزید پڑھیںمشاہدات کی مالا کے 1200 موتی
اللہ تعالیٰ کے حضور کچھ عجز و نیاز(پیش لفظ)۔مشاہدات کی مالا کے 1200 موتی
مزید پڑھیں25تقاریربعنوان اسلامی اصطلاحات کی اہمیت،افادیت اور برکات(حصہ اول)
ٹکٹ گھر (پیش لفظ ) ” مشاہدات “کے پلیٹ فارم نمبر 1 سے 25 ڈبوں پر مشتمل جو گاڑی(ٹرین) اللہ تعالیٰ کی طرف لے جانے کے لیے روانہ ہونے والی ہے ۔ اُس کو ہم نے اسلامی اصطلاحات (Terminologies) کے استعمال کے فوائد اور برکات کا نام دیا ہے اور عرصہ تین سالوں میں یہ […]
مزید پڑھیں05تقاریربابت دیکھو! کیا کہتی ہے تصویر تمہاری
کنجی(پیش لفظ ) ہمارے پیارے امام حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ نے مورخہ 10 ؍اپریل 2026 ء کے خطبہ جمعہ میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی شرک سے نفرت اور توحید کے قیام کے لیے آپؑ کی کوششوں پر تفصیل سے روشنی ڈالی ہے ۔ اس ضمن میں حضور علیہ السلام نے […]
مزید پڑھیں