75تقاریربابت حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی احبابِ جماعت کو پَندو نصائح

تربیت و اصلاح تعارف کتب تقاریر ٰؑحضرت مسیح موعود ذاتی اصلاح

 روحانی ولاز میں داخلہ

Spiritual Villa’s Entry

(پیش لفظ))

آج مَیں اپنے پروردگار کا بے حد شکر گزار ہوں کہ اُس نے مجھ حقیر، ناچیز اَور نابکار کو مامورِ زمانہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بیان فرمودہ تقاریر، دروس، مختلف محافل میں اور سیر کے دوران کی گئی مبارک گفتگو جو ملفوظات کے نام  سے 10 جلدوں میں محفوظ ہے اُن میں سے تربیتی اَور  اصلاحی حصّوں کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پَندو نصائح کے نام سے 75 تقاریر” مشاہدات “ کے پلیٹ فارم سے تقسیم کرنے کی توفیق ملی اور اب ان کو یکجائی طور پر کتابی صورت میں پیش کرنے کی سعادت مل رہی ہے۔ اِن 75 تقاریر میں وہ تمام ارشادات، رشحات اور فرمودات شامل ہیں جو ضرورتِ زمانہ کے مطابق ہیں اور آج کا دَور اِن امور کا  متقاضی بھی ہے ۔ جیسے نماز باجماعت کی اہمیت ، عبادات کیوں اور کیسے ادا ہوتی ہیں، روزوں کی اہمیت اور افادیت، زکوٰۃ کیوں ادا کی جاتی ہے، توحید باری تعالیٰ ، سیدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت اور اخلاقِ حسنہ کا ذکر ، صحابہؓ .کی قربانیوں کا ذکر ، مخلوق کے حقوق کی ادائیگی، حقوق اللہ کی اہمیت، میاں بیوی کے حقوق و فرائض، عزیز واقارب سے اسلامی تعلقات اور بہت کچھ ، آسان الفاظ  میں آپ کو اِس  مجموعہ میں ملے گا ۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ مجموعہ  ملفوظات کی 10 جلدوں کا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ہی زبانِ مبارک سے اصلاحِ احوال اور تعلیم و تربیت کا خلاصہ ہے جو نوجوان نسل کی تربیتی ، علمی و اخلاقی   اقدار بہتر بنانے میں معاون و مددگار ثابت ہوگا اَور نوجوان بچے اَور بچیاں بآسانی اِن سے تقاریر تیار کرسکیں.گے۔  ان شاء اللّٰہ

حضرت مسیح موعود یہ السلام فرماتے ہیں:

”جو شخص میرے ہاتھ سے جام پئے گا جو مجھے دیا گیا ہے وہ ہرگز نہ مرے گا “

( ازالہ اوہام،روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 104)

پھر آپؑ فرماتے ہیں:

” اِس میں میرا سرور اور اِسی میں میرے دل کی ٹھنڈک ہے کہ جو کچھ علوم اور معارف سے میرے دل میں ڈالا گیا ہے مَیں خدا کے بندوں کے دلوں میں ڈالوں“

(مجموعہ اشتہارات جلد 3 صفحہ  161 ایڈیشن 1989 ء)

پھر فرمایا:

” تیرا کلام  خدا کی طرف سے فصیح کیا گیا ہے۔ تیرے کلام میں ایک چیز ہے جس میں شاعروں کو دخل.نہیں“

(حقیقۃ الوحی، روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 105-106 )

 پھر فرمایا :

” میرے اندر ایک آسمانی روح بول رہی ہے جو میرے لفظ لفظ اور حرف حرف کو زندگی بخشتی ہے “

( ازالہ اوہام،روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 403)

مَیں نے یہاں چند ارشادات درج  کئے ہیں جِن میں آپؑ کے کلام ، آپؑ کے اقوال مبارکہ اَور آپؑ کے فرمودات کی اہمیت بیان ہوئی ہے۔ ورنہ آپؑ نے اپنی تحریرات کو تین بار نہ پڑھنے والے کے متعلق لکھا ہے کہ اُس کے اندر تکبّر موجود ہے ۔

 آنحضور صلی اللہ عیہ وسلم کی آخری زمانہ کے مامور کے بارے میں  یہ  پیشگوئی ہے کہ

يُفِيْضُ الْمَالَ حَتّٰى لَايَقْبَلُہُ اَحَد

 ( ابن ماجہ )

 کہ وہ مہدی  علم و معرفت اور حقائق و معارف کے خزانے لٹائے گا اور لوگ اُسے قبول نہ کریں گے ۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اور ہماری نسل در نسل کو اِن خزانوں سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی توفیق دے۔ یہ75تقاریر کا مجموعہ اپنے فیوض کو آگے پہنچانے کا ذریعہ ہو ۔ آمین

حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایده الله فرماتے ہیں :

’’ اس زمانے میں … دعاؤں کے ساتھ ساتھ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی تفاسیر اور علم کلام سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔اگر قرآن کو سمجھنا ہے یا احادیث کو سمجھنا ہے تو حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی کتب کی طرف توجہ کرنی چاہئے۔ یہ تو بڑی نعمت ہے ان لوگوں کے لیے جن کو اردو پڑھنی آتی ہے کہ تمام کتابیں اردو میں ہیں، چند ایک عربی میں بھی ہیں ۔‘‘

( خطبات مسرور جلد دوم صفحہ 401)

وہ خزائن جو ہزاروں سال سے مدفون تھے
 اب مَیں دیتا ہوں اگر کوئی ملے امیدوار

مَیں اس وسیع مبارک کام کو کبھی بھی اکیلا سر انجام نہ دے سکتا تھا۔ اِس کام کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے میں میرے ساتھ چند خیرخواہوں  نے میری معاونت فرمائی۔ جن میں مکرم منہاس محمود۔ جرمنی،مسزعائشہ چوہدری۔ جرمنی، مسز بقعۃُ النورعمران۔ جرمنی ،  مسزعطیۃُالعلیم۔ ہالینڈ،مسز فرح سید ۔ برطانیہ شامل ہیں۔عزیزم زاہد محمود  نے تقاریر کو کتابی شکل دی اور  عزیزم فضل عمر شاہد۔ لٹویا نے اس کتاب کا خوبصورت  ٹائٹل تیارکیاہے۔ عزیزم سعیدالدین احمد ۔ برطانیہ  اورعزیزم عامر محمود اعوان ۔ برطانیہ  کی کاوشیں ان تقاریر کو آپ تک پہنچانے اور ”مشاہدات“ کی ویب سائیٹ  کی زینت بنانے میں شامل ہیں۔ بہت سےاحباب ومستورات نے ان تقاریر کو دوسروں تک پہنچایا ۔ اللہ تعالیٰ سب کو بہترین جزا دے۔ فجزاھم اللّٰہ  تعالیٰ احسن الجزاء

مکرم نعیم اللہ  باجوہ صاحب آسٹریلیا نے اس سلسلہ میں تحریرکیا:

”نہایت مفید سلسلہ ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آمین“

مکرم طاہر احمدصاحب فن لینڈ سے لکھتے ہیں:

”آپ کے بھیجے گئے مضامین و تقاریر سے بہت فائدہ اٹھانے کا موقع ملتا ہے اور اگر کسی عزیز کو کسی ٹاپک پرمواد درکار ہو توانہیں  بھی بھجواتا ہوں ۔ آج کل انصار اللہ فن لینڈ کے ماہانہ نیوزلیٹر میں آپ کی کتاب  ”700 احکام خداوندی“ایک ایک کر کے ٹرانسلیشن کے ساتھ چھاپنے کی توفیق مل رہی ہے۔“

 مکرم انور شہزاد صاحب اپنے پیغام میں تحریر کرتے ہیں:

” مشاہدات حقیقت میں عید منانے اور مبارک باد کے  مستحق ہیں۔“

یہ تاریخی مجموعہ ”مشاہدات“ کی  35 ویں کاوش ہے جو   ہدیۂ قارئین ہے۔

 رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ

۔خاکسار

۔۔۔ابوسعیدحنیف احمد محمود

۔۔۔۔مربّی سلسلہ حال برطانیہ

۔۔۔۔۔ ( شاہد۔ عربی فاضل)

(سابق ایڈیٹر روز نامہ الفضل  ربوہ و الفضل آن لائن لندن و نائب ناظر اصلاح و ارشاد مرکزیہ)

۔۔۔۔.۔یکم ؍اپریل  2026ء

ویب سائیٹ:             www.mushahedat.com

فون نمبر:                  +44 73 7615 9966

ای میل:                    hanifahmadmahmood@hotmail.com


انڈیکس

نمبر شمارمشاہداتعنوانصفحہ
تقاریر ملفوظات جلد اول
1  1019حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 1ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر1)3
2  1020حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 1ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر2)10
3  1021حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 1 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر3)19
4  1022حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 1ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر4)31
5  1023حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 1 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5)40
6  1024حضرت مسیح موعود ؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد1  ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر6)50
7  1025حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 1ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر7)62
تقاریر ملفوظات جلد دوم
8    1029حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد  2  ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر1)  73
9  1030حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح  (ملفوظات جلد  2  ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر2)84
10  1031حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد  2  ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر3)96
11  1032حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد  2  ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر4)108
12  1033حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد  2  ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5)118
13  1034حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح  (ملفوظات جلد  2  ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر6)131
تقاریر ملفوظات جلد سوم
14  1035حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد  3  ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر1)145
151036حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد  3  ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر2)156
161037حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد  3  ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر3)165
171038حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد  3  ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر4)173
181043حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد  3  ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5)  186
191044حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد  3  ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر6)199
تقاریر ملفوظات جلدچہارم
201045حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح  (ملفوظات جلد4 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر1)215
211046حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح  (ملفوظات جلد4  ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر2)226
221047حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد4 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر3)240
231048حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد4 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر4)253
241049حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد4 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5)264
251050حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد4 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر6)279
تقاریر ملفوظات جلد پنجم
261051حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد5 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر1)295
271052حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد5 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر2)307
281053حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد5 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر3)317
291054حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد5 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر4)327
301055حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد5 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5)339
311056حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد5 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر6)352
321057حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد5 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر7)367
331058حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد5 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر8)381
341059حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد5 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر9)392
351060حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد5 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر10)404
تقاریر ملفوظات جلدششم
361064حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد6ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر1)417
371065حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد6 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر2)430
381066حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد6ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر3)  444
391067حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد6 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر4)454
401068حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد6 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5)465
411069حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد6 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر6)478
421070حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد6 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر7)494
431071حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد6 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر8)507
441072حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح  (ملفوظات جلد6 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر9)521
451073حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح  (ملفوظات جلد6 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر10)534
تقاریر ملفوظات جلدہفتم
461075حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد7 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر1)547
471076حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد7 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر2)562
481077حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح  (ملفوظات جلد7 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر3)  578
491078حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد7 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر4)592
501079حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد7 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5)605
511080حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد7 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر6)617
521081حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد7 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر7)628
531082حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد7 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر8)640
541083حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد7 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر9)649
551084حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد7 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر10)662
تقاریر ملفوظات جلد ہشتم
561125حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد8 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر1)677
571126حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد8 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر2)689
581127حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد8 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر3)  698
591128حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد8 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر4)705
601129حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد8 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5)716
611130حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد8 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر6)727
621131حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد8 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر7)737
تقاریر ملفوظات جلد نہم
631134حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد9ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر1)749
641135حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح  (ملفوظات جلد9ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر2)760
651136حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح  (ملفوظات جلد9ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر3)772
661137حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح  (ملفوظات جلد9ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر4)783
671138حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد9ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5)795
681139حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد9ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر6)  806
691140حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح  (ملفوظات جلد9ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر7)817
تقاریر ملفوظات جلد دہم
701143حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد10ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر1)829
711144حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح  (ملفوظات جلد10ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر2)840
721145حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد10ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر3)853
731146حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد10ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر4)863
741147حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد10ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5)875
751148حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد10ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5)886

مزید پڑھنے کے لیئے کلک کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے