محترم ڈاکٹر سیّد تاثیر مُجتبیٰ صاحب
محترم ڈاکٹر سید تاثیر مجتبیٰ صاحب بہت شریف النفس اور کم گو شخصیت کے مالک تھے، بڑی نرمی سے اور شگفتگی سے اور محبت سے اور عجز و انکسار سے بات کرتے تھے۔ دوسروں سے ہمیشہ مسکرا کر حال پوچھا کرتے ۔ آپ کو دنیاوی علم کے ساتھ جماعتی کتب اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی کتب پڑھنے کا بھی گہرا لگاؤ تھا۔
مزید پڑھیں