0 thoughts on “رمضان کا پیغام-درس نمبر5

  1. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اللہ تعالیٰ آپ کی عمر و صحت میں بے پناہ برکت ڈالے اور یہ عظیم الشان خدمت جو آپ سرانجام دے رہے ہیں، اُسے آپ کے حق میں صدقۂ جاریہ بنادے۔ اللہ تعالٰی آپ کی تحریرات و مشاہدات کو بہتوں کے لئے اپنی ذہنی و علمی قابلیتوں کو بڑھانے کا ذریعہ بنائے۔ بہت بہت شکریہ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے