باشرح چندوں کی ادائیگی کی اہمیت و برکات
حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
”یاد رکھو! جتنا تم خرچ کرتے ہو اور جتنا تم بجٹ لکھواتے ہو اور جتنی تمہاری آمد ہےیہ سب اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے۔اس لئے اس سے معاملہ ہمیشہ صاف رکھو۔ نیکی کا ثواب اللہ تعالیٰ سے حاصل کر نے کے لئےاپنی تشخیص کو بھی صحیح کر واؤاور ادائیگیاں بھی صحیح رکھو تاکہ تمہاری روحانی حالت بھی بہتر ہواور تم نیکیوں میں ترقی کر سکو۔“
(خطبہ جمعہ فرمودہ 28مئی2004ء)
