تقریر بابت رمضان المبارک 2025ء رمضان اور مَن کا مَنکا صاف کر
حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں کہ
’’جیسے بیت اللہ میں حجرِ اسود پڑا ہوا ہے اسی طرح قلب، سینہ میں پڑا ہوا ہے… قلبِ انسانی بھی حجرِاسود کی طرح ہے اور اس کا سینہ، بیت اللہ سے مشابہت رکھتا ہے۔‘‘
)ملفوظات جلد اول صفحہ172۔173(
