حضرت سیّدہ سرور سلطان صاحبہؓ بیگم حضرت صاحبزادہ مرزا بشیراحمد صاحبؓ
حضرت سیّدہ سرور سلطان صاحبہ رضی اللہ عنہا بتاتی تھیں کہ میری عمر بہت چھوٹی تھی جب بیاہ کر قادیان آگئی تھی۔میرے والد اس قدر اور با ر بار تاکید حضرت اقدسؑ کے احترام کے بارے میں کرتے کہ جب بھی حضورؑ تشریف لائیں تو تم نے احتراماً کھڑے ہونا ہے، ہر بار اور اگر واپس جاتے وقت پھر پلٹ کر واپس ہوئے ہیں تو دوبارہ کھڑے ہونا ہے۔ یہ تاکید اتنی دفعہ کی کہ میرے لیے بتانا مشکل ہے۔ چنانچہ جب حضورؑ پہلی بار ہمارے کمرے میں تشریف لائے تو اس وقت مَیں چارپائی پر ہی کھڑی ہوگئی۔ حضورؑ مسکرا کر باہر تشریف لے گئے
مزید پڑھیں