حضرت مصلح موعود کے چند رؤیا و کشوف

ہر دَ ور میں ایسے با برکت وجود دنیا میں آتے رہے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے شرف مکالمہ و مخاطبہ سے مشرف فرمائے رکھا ۔ اِن میں سے ہر ایک اپنے اپنے ظرف کے مطابق خدا تعالیٰ کے فضلوں کا مورد ہوتا ہے اور انہیں اپنے جذب کرتا رہا ۔ خدا تعالیٰ کے ان برگزیدہ بندوں میں انبیاء اور مرسلین ایک خصوصی مقام رکھتے ہیں ۔ ان پَر اسرار غیبیہ اس قدر تفصیل کے ساتھ کھولے جاتے ہیں کہ گویا دن ہی چڑھ جاتا ہے ۔

مزید پڑھیں

حضرت مصلح موعود کے ذریعہ نئے آسمان اور نئی زمین کا قیام

اللہ تعالی نے مامورِ زمانہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ذریعہ نئی زمین اور نیا آسمان بنانے کی پیشگوئی فرمائی ہے اور یہ ظاہر ہے کہ ایک انسان خواہ اُس کو کس قدر قوٰی اور خدا داد صلاحیتیں عطا ہوئی ہوں وہ اپنی محدود زندگی میں اِس قدر بڑا کام پایہ تکمیل کو نہیں پہنچا سکتا ہاں وہ اِس نیک کام کی بنیاد رکھ کر سعیِ بلیغ کا آغاز کر دے گا اور اِس کے پیروکار بالخصوص جانشین یعنی خلفائے کرام اِس کام کو لے آگے بڑھتے ہیں

مزید پڑھیں

اے فضل عمر! تیرے اوصافِ کریمانہ

یہ عین حقیقت ہے کہ دنیا کا نقشہ بدل کر رکھ دینے والے لوگ روز روز پیدا نہیں ہوا کرتے ۔ ہزاروں آفتاب اس عالم آب و گل کو روشنی بخش کر اُفق کے اُس پار اُتر جایا کرتے اور سال ہا سال کے بعد جا کر کہیں کوئی ایسا انقلابی وجود پیدا ہوتا ہے جس کے کار ہائے نمایاں دیکھ کر دنیا پکار اٹھتی ہے ۔
ملّت کے اس فدائی پہ رحمت خدا کرے

مزید پڑھیں

ذیلی تنظیموں کا قیام اورحضرت مصلح موعود کا عظیم کارنامہ

اللہ تعالیٰ کے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ساتھ جو وعدے تھے اُن میں سے ایک وعدہ تاقیامت ایسی روحانی تربیت سے لبریز جماعت قائم کرنا تھی جو اپنی روحانی لَو سے دوسری لَو جلاتے ہوئے نیک اور مخلصین کی جماعت کو مستحکم کرتے چلے جائیں۔

مزید پڑھیں

حضرت غلام رسول راجیکی کے قبولیت دعا کے واقعات

اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے:
وَ اِذَا سَاَلَکَ عِبَادِیۡ عَنِّیۡ فَاِنِّیۡ قَرِیۡبٌ ؕ اُجِیۡبُ دَعۡوَۃَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ ۙ فَلۡیَسۡتَجِیۡبُوۡا لِیۡ وَ لۡیُؤۡمِنُوۡا بِیۡ لَعَلَّہُمۡ یَرۡشُدُوۡنَ (البقرۃ: 187)
اور جب میرے بندے تجھ سے میرے متعلق سوال کریں تو یقیناً میں قریب ہوں۔ میں دعا کرنے والے کی دعا کا جواب دیتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے۔ پس چاہیے کہ وہ بھی میری بات پر لبیک کہیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ وہ ہدایت پائیں۔

مزید پڑھیں