
روحانی ولاز میں داخلہ
Spiritual Villa’s Entry
(پیش لفظ))
آج مَیں اپنے پروردگار کا بے حد شکر گزار ہوں کہ اُس نے مجھ حقیر، ناچیز اَور نابکار کو مامورِ زمانہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی بیان فرمودہ تقاریر، دروس، مختلف محافل میں اور سیر کے دوران کی گئی مبارک گفتگو جو ملفوظات کے نام سے 10 جلدوں میں محفوظ ہے اُن میں سے تربیتی اَور اصلاحی حصّوں کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پَندو نصائح کے نام سے 75 تقاریر” مشاہدات “ کے پلیٹ فارم سے تقسیم کرنے کی توفیق ملی اور اب ان کو یکجائی طور پر کتابی صورت میں پیش کرنے کی سعادت مل رہی ہے۔ اِن 75 تقاریر میں وہ تمام ارشادات، رشحات اور فرمودات شامل ہیں جو ضرورتِ زمانہ کے مطابق ہیں اور آج کا دَور اِن امور کا متقاضی بھی ہے ۔ جیسے نماز باجماعت کی اہمیت ، عبادات کیوں اور کیسے ادا ہوتی ہیں، روزوں کی اہمیت اور افادیت، زکوٰۃ کیوں ادا کی جاتی ہے، توحید باری تعالیٰ ، سیدنا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت اور اخلاقِ حسنہ کا ذکر ، صحابہؓ .کی قربانیوں کا ذکر ، مخلوق کے حقوق کی ادائیگی، حقوق اللہ کی اہمیت، میاں بیوی کے حقوق و فرائض، عزیز واقارب سے اسلامی تعلقات اور بہت کچھ ، آسان الفاظ میں آپ کو اِس مجموعہ میں ملے گا ۔ یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ مجموعہ ملفوظات کی 10 جلدوں کا حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی ہی زبانِ مبارک سے اصلاحِ احوال اور تعلیم و تربیت کا خلاصہ ہے جو نوجوان نسل کی تربیتی ، علمی و اخلاقی اقدار بہتر بنانے میں معاون و مددگار ثابت ہوگا اَور نوجوان بچے اَور بچیاں بآسانی اِن سے تقاریر تیار کرسکیں.گے۔ ان شاء اللّٰہ
حضرت مسیح موعود یہ السلام فرماتے ہیں:
”جو شخص میرے ہاتھ سے جام پئے گا جو مجھے دیا گیا ہے وہ ہرگز نہ مرے گا “
( ازالہ اوہام،روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 104)
پھر آپؑ فرماتے ہیں:
” اِس میں میرا سرور اور اِسی میں میرے دل کی ٹھنڈک ہے کہ جو کچھ علوم اور معارف سے میرے دل میں ڈالا گیا ہے مَیں خدا کے بندوں کے دلوں میں ڈالوں“
(مجموعہ اشتہارات جلد 3 صفحہ 161 ایڈیشن 1989 ء)
پھر فرمایا:
” تیرا کلام خدا کی طرف سے فصیح کیا گیا ہے۔ تیرے کلام میں ایک چیز ہے جس میں شاعروں کو دخل.نہیں“
(حقیقۃ الوحی، روحانی خزائن جلد 22 صفحہ 105-106 )
پھر فرمایا :
” میرے اندر ایک آسمانی روح بول رہی ہے جو میرے لفظ لفظ اور حرف حرف کو زندگی بخشتی ہے “
( ازالہ اوہام،روحانی خزائن جلد 3 صفحہ 403)
مَیں نے یہاں چند ارشادات درج کئے ہیں جِن میں آپؑ کے کلام ، آپؑ کے اقوال مبارکہ اَور آپؑ کے فرمودات کی اہمیت بیان ہوئی ہے۔ ورنہ آپؑ نے اپنی تحریرات کو تین بار نہ پڑھنے والے کے متعلق لکھا ہے کہ اُس کے اندر تکبّر موجود ہے ۔
آنحضور صلی اللہ عیہ وسلم کی آخری زمانہ کے مامور کے بارے میں یہ پیشگوئی ہے کہ
يُفِيْضُ الْمَالَ حَتّٰى لَايَقْبَلُہُ اَحَد
( ابن ماجہ )
کہ وہ مہدی علم و معرفت اور حقائق و معارف کے خزانے لٹائے گا اور لوگ اُسے قبول نہ کریں گے ۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اور ہماری نسل در نسل کو اِن خزانوں سے بھر پور فائدہ اٹھانے کی توفیق دے۔ یہ75تقاریر کا مجموعہ اپنے فیوض کو آگے پہنچانے کا ذریعہ ہو ۔ آمین
حضرت خلیفۃالمسیح الخامس ایده الله فرماتے ہیں :
’’ اس زمانے میں … دعاؤں کے ساتھ ساتھ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی تفاسیر اور علم کلام سے فائدہ اٹھانا چاہئے۔اگر قرآن کو سمجھنا ہے یا احادیث کو سمجھنا ہے تو حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کی کتب کی طرف توجہ کرنی چاہئے۔ یہ تو بڑی نعمت ہے ان لوگوں کے لیے جن کو اردو پڑھنی آتی ہے کہ تمام کتابیں اردو میں ہیں، چند ایک عربی میں بھی ہیں ۔‘‘
( خطبات مسرور جلد دوم صفحہ 401)
وہ خزائن جو ہزاروں سال سے مدفون تھے
اب مَیں دیتا ہوں اگر کوئی ملے امیدوار
مَیں اس وسیع مبارک کام کو کبھی بھی اکیلا سر انجام نہ دے سکتا تھا۔ اِس کام کو پایۂ تکمیل تک پہنچانے میں میرے ساتھ چند خیرخواہوں نے میری معاونت فرمائی۔ جن میں مکرم منہاس محمود۔ جرمنی،مسزعائشہ چوہدری۔ جرمنی، مسز بقعۃُ النورعمران۔ جرمنی ، مسزعطیۃُالعلیم۔ ہالینڈ،مسز فرح سید ۔ برطانیہ شامل ہیں۔عزیزم زاہد محمود نے تقاریر کو کتابی شکل دی اور عزیزم فضل عمر شاہد۔ لٹویا نے اس کتاب کا خوبصورت ٹائٹل تیارکیاہے۔ عزیزم سعیدالدین احمد ۔ برطانیہ اورعزیزم عامر محمود اعوان ۔ برطانیہ کی کاوشیں ان تقاریر کو آپ تک پہنچانے اور ”مشاہدات“ کی ویب سائیٹ کی زینت بنانے میں شامل ہیں۔ بہت سےاحباب ومستورات نے ان تقاریر کو دوسروں تک پہنچایا ۔ اللہ تعالیٰ سب کو بہترین جزا دے۔ فجزاھم اللّٰہ تعالیٰ احسن الجزاء
مکرم نعیم اللہ باجوہ صاحب آسٹریلیا نے اس سلسلہ میں تحریرکیا:
”نہایت مفید سلسلہ ہے اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے ۔ آمین“
مکرم طاہر احمدصاحب فن لینڈ سے لکھتے ہیں:
”آپ کے بھیجے گئے مضامین و تقاریر سے بہت فائدہ اٹھانے کا موقع ملتا ہے اور اگر کسی عزیز کو کسی ٹاپک پرمواد درکار ہو توانہیں بھی بھجواتا ہوں ۔ آج کل انصار اللہ فن لینڈ کے ماہانہ نیوزلیٹر میں آپ کی کتاب ”700 احکام خداوندی“ایک ایک کر کے ٹرانسلیشن کے ساتھ چھاپنے کی توفیق مل رہی ہے۔“
مکرم انور شہزاد صاحب اپنے پیغام میں تحریر کرتے ہیں:
” مشاہدات حقیقت میں عید منانے اور مبارک باد کے مستحق ہیں۔“
یہ تاریخی مجموعہ ”مشاہدات“ کی 35 ویں کاوش ہے جو ہدیۂ قارئین ہے۔
رَبَّنَا تَقَبَّلۡ مِنَّا ؕ اِنَّکَ اَنۡتَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ
۔خاکسار
۔۔۔ابوسعیدحنیف احمد محمود
۔۔۔۔مربّی سلسلہ حال برطانیہ
۔۔۔۔۔ ( شاہد۔ عربی فاضل)
(سابق ایڈیٹر روز نامہ الفضل ربوہ و الفضل آن لائن لندن و نائب ناظر اصلاح و ارشاد مرکزیہ)
۔۔۔۔.۔یکم ؍اپریل 2026ء
ویب سائیٹ: www.mushahedat.com
فون نمبر: +44 73 7615 9966
ای میل: hanifahmadmahmood@hotmail.com
انڈیکس
| نمبر شمار | مشاہدات | عنوان | صفحہ |
| تقاریر ملفوظات جلد اول | |||
| 1 | 1019 | حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 1ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر1) | 3 |
| 2 | 1020 | حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 1ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر2) | 10 |
| 3 | 1021 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 1 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر3) | 19 |
| 4 | 1022 | حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 1ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر4) | 31 |
| 5 | 1023 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 1 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5) | 40 |
| 6 | 1024 | حضرت مسیح موعود ؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد1 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر6) | 50 |
| 7 | 1025 | حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 1ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر7) | 62 |
| تقاریر ملفوظات جلد دوم | |||
| 8 | 1029 | حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 2 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر1) | 73 |
| 9 | 1030 | حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 2 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر2) | 84 |
| 10 | 1031 | حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 2 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر3) | 96 |
| 11 | 1032 | حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 2 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر4) | 108 |
| 12 | 1033 | حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 2 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5) | 118 |
| 13 | 1034 | حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 2 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر6) | 131 |
| تقاریر ملفوظات جلد سوم | |||
| 14 | 1035 | حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 3 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر1) | 145 |
| 15 | 1036 | حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 3 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر2) | 156 |
| 16 | 1037 | حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 3 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر3) | 165 |
| 17 | 1038 | حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 3 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر4) | 173 |
| 18 | 1043 | حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 3 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5) | 186 |
| 19 | 1044 | حضرت مسیح موعودؑ کی احباب جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد 3 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر6) | 199 |
| تقاریر ملفوظات جلدچہارم | |||
| 20 | 1045 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد4 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر1) | 215 |
| 21 | 1046 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد4 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر2) | 226 |
| 22 | 1047 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد4 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر3) | 240 |
| 23 | 1048 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد4 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر4) | 253 |
| 24 | 1049 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد4 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5) | 264 |
| 25 | 1050 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد4 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر6) | 279 |
| تقاریر ملفوظات جلد پنجم | |||
| 26 | 1051 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد5 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر1) | 295 |
| 27 | 1052 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد5 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر2) | 307 |
| 28 | 1053 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد5 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر3) | 317 |
| 29 | 1054 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد5 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر4) | 327 |
| 30 | 1055 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد5 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5) | 339 |
| 31 | 1056 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد5 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر6) | 352 |
| 32 | 1057 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد5 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر7) | 367 |
| 33 | 1058 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد5 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر8) | 381 |
| 34 | 1059 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد5 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر9) | 392 |
| 35 | 1060 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد5 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر10) | 404 |
| تقاریر ملفوظات جلدششم | |||
| 36 | 1064 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد6ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر1) | 417 |
| 37 | 1065 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد6 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر2) | 430 |
| 38 | 1066 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد6ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر3) | 444 |
| 39 | 1067 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد6 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر4) | 454 |
| 40 | 1068 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد6 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5) | 465 |
| 41 | 1069 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد6 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر6) | 478 |
| 42 | 1070 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد6 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر7) | 494 |
| 43 | 1071 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد6 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر8) | 507 |
| 44 | 1072 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد6 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر9) | 521 |
| 45 | 1073 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد6 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر10) | 534 |
| تقاریر ملفوظات جلدہفتم | |||
| 46 | 1075 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد7 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر1) | 547 |
| 47 | 1076 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد7 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر2) | 562 |
| 48 | 1077 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد7 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر3) | 578 |
| 49 | 1078 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد7 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر4) | 592 |
| 50 | 1079 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد7 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5) | 605 |
| 51 | 1080 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد7 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر6) | 617 |
| 52 | 1081 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد7 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر7) | 628 |
| 53 | 1082 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد7 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر8) | 640 |
| 54 | 1083 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد7 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر9) | 649 |
| 55 | 1084 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد7 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر10) | 662 |
| تقاریر ملفوظات جلد ہشتم | |||
| 56 | 1125 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد8 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر1) | 677 |
| 57 | 1126 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد8 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر2) | 689 |
| 58 | 1127 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد8 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر3) | 698 |
| 59 | 1128 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد8 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر4) | 705 |
| 60 | 1129 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد8 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5) | 716 |
| 61 | 1130 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد8 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر6) | 727 |
| 62 | 1131 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد8 ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر7) | 737 |
| تقاریر ملفوظات جلد نہم | |||
| 63 | 1134 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد9ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر1) | 749 |
| 64 | 1135 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد9ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر2) | 760 |
| 65 | 1136 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد9ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر3) | 772 |
| 66 | 1137 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد9ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر4) | 783 |
| 67 | 1138 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد9ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5) | 795 |
| 68 | 1139 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد9ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر6) | 806 |
| 69 | 1140 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد9ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر7) | 817 |
| تقاریر ملفوظات جلد دہم | |||
| 70 | 1143 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد10ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر1) | 829 |
| 71 | 1144 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد10ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر2) | 840 |
| 72 | 1145 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد10ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر3) | 853 |
| 73 | 1146 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد10ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر4) | 863 |
| 74 | 1147 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد10ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5) | 875 |
| 75 | 1148 | حضرت مسیح موعودؑ کی احبابِ جماعت کو پند و نصائح (ملفوظات جلد10ایڈیشن 1984ء)(تقریر نمبر5) | 886 |
