0 thoughts on “ذاتی اصلاح کے بغیر معاشرے کی اصلاح ممکن نہیں

  1. السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
    ماشاءاللہ مضامین بہت اچھے اور مفید ہیں۔ ہر طبقہ کے افراد کےلیے بہت ہی اعلی اور ایمان کی ترقی کا باعث بن رہے ہیں اللہ میاں آپ سب کو جزاء دے۔اور اسی طرح مزید مضامین لکھتے رہیں۔ آمین

    1. آپ نے مشاہدات ویب سائٹ پر آنے والے مضامین و تقاریر اور دیگر میڑیل پر حوصلہ افزاء تبصرہ کرکے دُعائیں دی ہیں۔ فجزاکم اللہ خیراً۔
      اللہ تعالیٰ ہر آن آپ کے ساتھ ہو۔ اُمید ہے اِس ویب سائٹ کو بہتر سے بہتر کرنے کے لئے جہاں دُعائیں کریں گے وہاں مفید مشوروں سے بھی نوازتے رہیں گے۔ کان اللہ معکم
      (ادارہ)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے