مکرم مربی صاحب
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ بہت اچھی کوشش ہے بہت اچھا مواد ایک جگہ مہیا ہوجاتا ہے جس سے ممبرات کی بہت مدد ہورہی ہے ۔اللہ تعالیٰ آپ کو اس کی بہترین جزاءعطا فرمائے۔آمین
گذشتہ دنوں تقریر کی تیاری کے لئے اپ لوڈ ہونے والے مواد میں ‘‘ذاتی اصلاح کا ذریعہ خشیت الہیٰ ‘‘
میں استاد اور شاگردوں کے واقعہ میں بات کہ ’’مرغی ایسی جگہ ذبح کریں جہاں خدا نا دیکھتا ہو ‘‘
خاکسار کی ناقص رائے میں ایسے ہونا چاہئے کہ ایسی جگہ ذبح کریں جہاں کوئی نا دیکھتا ہو ۔
چیک کرنے پر بھی ایسا ہی ملا ہے ۔بہرحال اللہ تعالیٰ ہم سب کی پردہ پوشی فرمائے ۔آمین
السلام علیکم۔ آپ نے مشاہدات ویب سائٹ پر حوصلہ افزاء تبصرہ کیا اور ایک غلطی کی طرف توجہ دلائی۔ جزاکم اللہ۔
جس غلطی کی طرف آپ نے توجہ دلائی ہے۔ اُسے درست کیا جارہا ہے۔ اُمید ہے آئندہ بھی رہنمائی کرتی رہیں گی۔ آپ کا حلقہ احباب (خواتین) ماشاء اللہ بہت وسیع ہے اِس ویب سائٹ کو حلقہ خواتین تک عام کرنے کی درخواست ہے۔ رمضان کی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ کان اللہ معکم۔