Category: ٰؑحضرت مسیح موعود
آگ ہماری غلام، بلکہ غلاموں کی غلام ہے
اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے۔ اِنَّا لَنَنْصُرُ رُسُلَنَا وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا فِی الْحَیٰوۃِ الدُّنْیَا وَ یَوْمَ یَقُوْمُ الْاَشْہَادُ (المومن:52) ترجمہ: یقیناً ہم اپنے رسولوں کی اور اُن کی جو ایمان لائے اِس دنیا کی زندگی میں بھی مدد کریں گے اور اُس دن بھی جب گواہ کھڑے ہوں گے۔ آنکھ کے پانی سے […]
Continue Reading