(تقریر نمبر 1)ماہِ رمضان اور روزہ کے متعلق فتاویٰ اور مسائل (حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ کے فرمودات و إرشادات کی روشنی میں)
حضرت خلیفۃ المسیح الرابع رحمہ اللہ فرماتےہیں:
’’رمضان کے روزوں کے سلسلے میں… بچوں کو سحری کے وقت اٹھا کر کھانے سے پہلے کچھ نوافل پڑھنے کی عادت ڈالی جائے۔ قادیان میں یہی دستور تھا جو بہت ہی ضروری اور مفید تھا جسے اب بہت سے گھروں میں ترک کر دیا گیا ہے۔‘‘
(الفضل 3؍اپریل 1991ء)
