ماشاءاللہ مشاہدات کے پلیٹ فارم سے انتہائی مفید معلومات مہیا کرنے کا جو سلسلہ آپ نے شروع کیا ہے وہ سب کے لئے ایک انمول خزانہ ہے۔ تقریبا ہر موضوع اور عنوان پر قابل قدر مواد فراہم کردیا گیا ہے، جو رہتی نسلوں تک نہ صرف یاد رکھا جائے گا بلکہ اس سے بھرپور استفادہ بھی اٹھایا جائے گا۔ انشاءاللہ تعالی۔
جزاکم اللہ تعالٰی احسن الجزاء فی الدنیا والآخرہ۔