محترمہ سیّدہ امۃ الہادی صاحبہ اور محترم کرنل پیر ضیاء الدین صاحب
محترمہ سیّدہ امۃ الہادی صاحبہ حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل صاحب رضی اللہ عنہ اور مکرمہ سیدہ امۃ اللطیف صاحبہ کی صاحبزادی اور حضرت اماں جانؓ کی بھتیجی تھیں ۔
مکرم کرنل (ر) پیر ضیاء الدین صاحب حضرت پیر اکبر علی صاحبؓ ( ایم ایل اے لیجیسٹیٹر اسمبلی فیروز پور) کے بیٹے تھے ۔
