Month: 2024 جنوری
تلاوتِ قرآنِ کریم کی اہمیت و برکات از روئے ارشادات حضرت مسیح موعودؑ
” پرستش کی جڑ تلاوتِ کلام الٰہی ہے۔ کیونکہ محبوب کا کلام اگر پڑھا جائے یا سنا جائے تو ضرور سچے محب کے لئے محبت انگیز ہوتا ہے اور شورشِ عشق پیدا کرتاہے۔“
مزید پڑھیںقرآن کریم کی اہمیت و برکات از ارشادات خلفائے کرام
قرآن کریم کا دعویٰ یہ ہے کہ اس میں سب کچھ موجود ہے۔ بنیادی اخلاق ہیں اور اس اخلاقی تعلیم سے لے کر اعلیٰ ترین علوم تک اس کتابِ مکنون میں ہر بات چھپی ہوئی ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے : وَہٰذَا کِتٰبٌ اَنۡزَلۡنٰہُ مُبٰرَکٌ فَاتَّبِعُوۡہُ وَاتَّقُوۡا لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ( الانعام:156) اور یہ بہت مبارک کتاب ہے جسے ہم نے اُتارا ہے۔ پس اس کی پیروی کرو اور تقویٰ اختیار کرو تاکہ تم رحم کئے جاؤ۔
مزید پڑھیںخدائے رحمان کی وحی بابت مصلح موعود اور لیکھرام کی پیشگوئی کا محاکمہ
دونوں پیشگوئیوں کا ایک دلچسپ پہلو یہ بھی ہے کہ پنڈت لیکھرام مسلسل مرزا صاحب کی ذریت کے خاتمہ کی پیشگوئی کررہا ہے۔ جبکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام اپنے ہاں جلیل۔القدر بیٹے کی پیدائش کی پیشگوئی کرتے ہیں ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ لیکھرام سے اس کے خدا کی غیرت نے کیا سلوک کیا اور خداتعالیٰ کی تائید نے کس شان کے ساتھ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ساتھ دیا اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو دی گئی آسمانی بشارتیں کس صفائی سے پوری ہوئیں
مزید پڑھیں