“ مشاہدات” کو رمضان کے مبارک مہینے میں تعلیم و تربیت اور روحانی ترقی کے لئے روزانہ کی بنیاد پر ایک درس ویب سائیٹ پر اپلوڈ کرنے کی توفیق مل رہی ہے- آج چودہواں درس منظر عام پر آ چکا ہے- الحمد للہ- چونکہ دنیا بھر سے دوست احباب مختلف موضوعات پر دروس کا مطالبہ کر رہے ہیں اس لئے 32 دروس یومِ مسیح موعود کے موقع پر فوری طور پر یکجائی طور پر آن لائن کئے جا رہے ہیں تا رمضان کے بقیہ دنوں میں بلا تاخیر ان سے فائدہ اٹھایا جا سکے- درس نمبر 16 تا 32 ہر روز آئندہ دنوں میں ترتیب سے ویب سائیٹ پر دیکھے جا سکیں گے- ان شاء اللہ-
تمام قارئین سے دعا کی درخواست ہے –
ایچ ایم
23-3-2024
کتاب ڈاوٗنلوڈکرنے کے لئے سرورق پر کلک کریں
انڈیکس
نمبر شمار | مشاہدات | عنوان | صفحہ |
1 | 325 | روزے ۔ اسلام و دیگر مذاہب میں | 1 |
2 | 326 | ماہِ شعبان کا رمضان سے تعلق اور اِس کی تیاری | 9 |
3 | 328 | رمضان کا استقبال ،اہمیت ، فرضیت ،برکات | 17 |
4 | 330 | رمضان کا انتساب براہ راست اللہ تعالیٰ سے ہے | 24 |
5 | 332 | رمضان کا پیغام | 30 |
6 | 334 | رمضان کا مہینہ پانچ بنیادی عبادتوں کا مجموعہ ہے | 37 |
7 | 336 | رَمَضَان ۔ جنت کے دروازے وا کرنے کا مہینہ | 45 |
8 | 338 | روزے کی جزاء | 51 |
9 | 340 | رمضان اور جھوٹ سے اجتناب | 57 |
10 | 342 | سحری وافطاری کے آداب و برکات | 63 |
11 | 344 | رمضان اور تلاوت قرآن کریم | 70 |
12 | 346 | رمضان اورنوافل لازم ملزوم ہیں | 77 |
13 | 348 | رمضان اور دُعا | 84 |
14 | 350 | رمضان اور احتساب ( محاسبہ نفس ) | 90 |
15 | 352 | مسائل رمضان | 96 |
16 | 354 | رمضان اور والدین کی اطاعت کا سبق | 105 |
17 | 356 | رمضان اور مالی قربانی )فدیہ ،فطرانہ، صدقات و خیرات( | 111 |
18 | 358 | رمضان اور حقوق العباد | 118 |
19 | 359 | رمضان اورتقویٰ لازم ملزوم ہیں | 124 |
20 | 360 | آخری عشرہ کی اہمیت و برکات | 131 |
21 | 361 | لیلۃ القدرکی فضیلت اور برکات | 139 |
22 | 362 | رمضان۔ صبر ، تحمل و برداشت کا درس دیتا ہے | 145 |
23 | 363 | رمضان میں نیکیوں کی دوڑ | 151 |
24 | 364 | رمضان ۔ ظاہری و باطنی طہارت کا مُوجب ہے | 158 |
25 | 365 | رمضان اور درود شریف کے فضائل | 165 |
26 | 366 | رمضان اور جمعۃ الوداع | 171 |
27 | 367 | رمضان اور توبہ و استغفار | 178 |
28 | 368 | رمضان اور تحریک جدید ، وقف جدید | 185 |
29 | 369 | رمضان اور نظام وصیت میں شمولیت | 192 |
30 | 370 | عید الفطر کے مسائل اور اِس کا فلسفہ | 199 |
31 | 371 | خلافت سے وابستگی ۔ اصلاحِ نفس کا ذریعہ ہے | 206 |
32 | 372 | شوّال کے روزے | 214 |