عائلی زندگی اور حضرت مسیح موعودؑ کا بہترین اُسوہ

حضرت مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں :
”چاہئے کہ بیویوں سے خاوند کا ایسا تعلق ہو جیسے دو سچے اور حقیقی دوستوں کا ہوتا ہے۔ انسان کے اخلاق فاضلہ اور خداتعالیٰ سے تعلق کی پہلی گواہ تو یہی عورتیں ہوتی ہیں اگر انہیں سے اس کے تعلقات اچھے نہیں ہیں تو پھر کس طرح ممکن ہے کہ خداتعالیٰ سے صلح ہو۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے خَیۡرُکُمۡ خَیۡرُکُمۡ لِاَھۡلِہِ تم میں سے اچھا وہ ہے جو اپنے اہل کیلئے اچھا ہے۔ “
(ملفوظات جلد سوم صفحہ :300-301)

مزید پڑھیں

52علامات 52تقاریر

آج سے  139سال قبل مامورِ زمانہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود علیہ السلام نے جب زندہ نشانات دیکھنے کی دعوتِ عام دی تو قادیان کے بعض ہندو صاحبان نے مطالبہ کیا کہ ہم قریب ہونے کے ناطے نشان دیکھنے کے زیادہ حق دار ہیں تا یہ معلوم ہو سکے کہ پاک پرمیشور آپ […]

مزید پڑھیں