دوسروں کی تکلیف کا احساس
حضرت مفتی محمد صادق صاحب روایت کرتے ہیں کہ حضرت مسیح موعودؑ اکثر فرمایا کرتے تھے کہ
”ہمارے بڑے اصول دو ہیں۔ اول خدا کے ساتھ تعلق صاف رکھنا اور دوسرے اس کے بندوں کے ساتھ ہمدردی اور اخلاق سے پیش آنا۔“
(ذکر حبیب صفحہ180)

حضور صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں:
تین آدمیوں سے اللہ تعالیٰ کو سب سے زیادہ دشمنی ہے اُن میں سے ایک وہ شخص ہے جو مسلمان ہوکر جاہلیت کی رسموں پر چلناچاہے۔
(بخاری کتاب الدیات)