رَبِّ اَدۡخِلۡنِیۡ مُدۡخَلَ صِدۡقٍ(بنی اسرائیل : 81)
آج 2024ء کے پہلے دن یعنی یکم جنوری کواللہ تعالیٰ کے فضل اور اُس کی دی گئی توفیق کے ساتھ خاکسار کو ذاتی طور پر اپنی ویب سائٹ لانچ کرنے کی توفیق مل رہی ہے ۔ الحمدللہ ربّ العالمین
آپ اس ویب سائٹ پر خاکسار کی جملہ کتب ، پمفلٹس و بروشرز ، روز نامہ گلدستہ علم و ادب اور روز نامہ الفضل آن لائن میں شائع شدہ اداریہ جات ، تربیتی و اصلاحی مضامین ، پاکستان کی ملکی اخبارات و رسائل میں مطبوعہ مضامین ، مختلف تربیتی و تبلیغی عناوین پر تقاریر ملاحظہ فرما سکیں
یہ خاکسار کی ذاتی ویب سائٹ ہو گی اور اِس کا جماعت سے کوئی تعلق نہ ہوگا ۔ نیز اس کے تمام حقوق بحق المشاہدات محفوظ ہوں گے ۔