حضرت مصلح موعود کے چند رؤیا و کشوف
ہر دَ ور میں ایسے با برکت وجود دنیا میں آتے رہے ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے شرف مکالمہ و مخاطبہ سے مشرف فرمائے رکھا ۔ اِن میں سے ہر ایک اپنے اپنے ظرف کے مطابق خدا تعالیٰ کے فضلوں کا مورد ہوتا ہے اور انہیں اپنے جذب کرتا رہا ۔ خدا تعالیٰ کے ان برگزیدہ بندوں میں انبیاء اور مرسلین ایک خصوصی مقام رکھتے ہیں ۔ ان پَر اسرار غیبیہ اس قدر تفصیل کے ساتھ کھولے جاتے ہیں کہ گویا دن ہی چڑھ جاتا ہے ۔
Continue Reading